
ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید 2 نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سے بحیثیت آزاد امیدوار کامیاب ہونے والے مولانا معاویہ اعظم اور پی پی 125 سے کامیاب ہونے والے فیصل حیات جبوانہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا مطلوبہ نشستیں حاصل کرنے کا اعلان
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔