کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران بروکرز مانیٹر پرحصص کی تازہ ترین قیمتیں دیکھ رہے ہیں، انتخابات کے بعد خریداری رجحان تیز ہونے کے باعث منگل کو کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 20500 پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا تھا مگر بعد میں معمولی کمی سے 20474.62 پر بند ہوا جو نئی بلند ترین سطح ہے۔ فوٹو: اے ایف پی