
تفصیلات کے مطابق کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حمید الحسن اورعبدالجبار پر کالعدم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے جس پر ان کے اثاثے منجمد کیے گئے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔