کالعدم لشکر طیبہ سے تعلقامریکا نے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے

کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے


Monitoring Desk August 01, 2018
کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق،امریکا نے  2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے فوٹو: سوشل میڈیا

امریکا نے کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے۔

تفصیلات کے مطابق کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حمید الحسن اورعبدالجبار پر کالعدم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے جس پر ان کے اثاثے منجمد کیے گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |