کالعدم لشکر طیبہ سے تعلقامریکا نے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے
کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے
امریکا نے کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے۔
تفصیلات کے مطابق کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حمید الحسن اورعبدالجبار پر کالعدم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے جس پر ان کے اثاثے منجمد کیے گئے ہیں۔