
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی آئی میں شرکت کرنے والے آزاد اراکین کو مخالف پارٹیوں سے بچانے کیلیے اسلام آباد کے ریڈزون میں واقع ایک پوش ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے جہاں ان ممبران کے قیام کے ساتھ طعام کا بھی بہترین انتظام کیا گیا ہے اور انھیں اپنے علاوہ مہمانوں کی تواضع کیلیے بھی خصوصی سہولیات دی گئی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔