عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا
عرب ممالک کی سرزمین پر اگر کسی مسافر کے سامان سے نسوار برآمد ہوئی تو اْسے نئے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔
مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک میں نسوار لے جانا جرم بن گیا۔
ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکاٹکس فورس پنجاب نے خبردار کیا ہے کہ نسوار کے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اینٹی نارکاٹکس فورس پنجاب کی جانب سے گردش کرنے والے ایک پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کی سرزمین پر اگر کسی مسافر کے سامان سے نسوار برآمد ہوئی تو اْسے نئے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔