حضرت عمرؓ حضور اکرم ﷺ سے روایت فرماتے ہیں کہ غلہ لانے والا رزق پاتا ہے اور روک کر رکھنے والا ملعون ہے