
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے قطر جانے والے ایک مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلیے۔
اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا نام شاہد وزیر ہے اور اس کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔