سائبیریا میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے 18 افراد ہلاک

دونوں ایک ہی مقام سے اڑے تھے،ہلاک ہونیوالوں میں 15 مسافر اور عملے کے 3 ارکان شامل

دونوں ایک ہی مقام سے اڑے تھے،ہلاک ہونیوالوں میں 15 مسافر اور عملے کے 3 ارکان شامل۔ فوٹو: سوشل میڈیا

روس کے شمالی علاقے سائبیریا میں ہیلی کاپٹر دوسرے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 18 افرادہلاک ہوگئے۔

روسی حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی دوسرے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔


حکام نے مزید بتایا کہ دونوں ہیلی کاپٹر ایک ہی ہیلی پیڈ سے اڑے تھے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 15 مسافر اور عملے کے 3 ارکان شامل ہیں۔

 
Load Next Story