لال مسجدآپریشن کیس میں عدالتی معاون کی رپورٹ جمع

کمیشن نے ذمے دارکاتعین نہیں کیا،طارق اسد،سپریم کورٹ آج سماعت کریگی.


Numainda Express May 16, 2013
کمیشن نے ذمے دارکاتعین نہیں کیا،طارق اسد،سپریم کورٹ آج سماعت کریگی. فوٹو: فائل

QUETTA: سپریم کورٹ میں لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں3 رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کریگا، بینچ کے دیگر ممبران جسٹس جواد ایس خواجہ اورجسٹس اعجاز احمد چوہدری ہیں۔



عدالتی معاون طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالتی حکم پرلال مسجد کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے، سینئر ایڈووکیٹ طارق اسد نے لال مسجدکمیشن کی رپورٹ پرکئی اعتراضات کیے گئے ہیں اورعبوری طور پر اہم سفارشات بھی پیش کی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |