اسپاٹ فکسنگ ناصر جمشید کیس کا فیصلہ محفوظ

ناصر جمشید کیس کا فیصلہ 15 روز میں سنا دیا جائے گا۔


Sports Reporter August 06, 2018
ناصر جمشید کیس کا فیصلہ 15 روز میں سنا دیا جائے گا۔ ۔فوٹو:فائل

ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فریقین نے آج کی سماعت میں اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں اور ٹریبیونل نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، ٹریبیونل کیس کا فیصلہ 15 روز میں سنا دے گا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ناصر جمشید نے محمد عرفان، شرجیل اور خالد کو فکسنگ کی آفرز کیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔