بیڈمنٹن میں چیئرلیڈرز کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گی

ہم نوجوان شائقین کو اس کھیل کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں،سیکریٹری جنرل تھامس لائوڈ

ہم نوجوان شائقین کو اس کھیل کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں،سیکریٹری جنرل تھامس لائوڈ۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بیڈمنٹن میں چیئرلیڈرز کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گی۔

نوجوان شائقین کی توجہ حاصل کرنے کیلیے بیڈمنٹن کو بھی انٹرٹینمنٹ کا تڑکا لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اب اس کھیل میں بھی چیئرلیڈرزکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتی دکھائی دیں گی،کچھ اور مصالحہ ڈالنے کی بھی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے، اس کا اعلان بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل تھامس لائوڈ نے کیا۔


بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل تھامس لائوڈ نے کہاکہ ہم نوجوان شائقین کو اس کھیل کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں، اس لیے مختلف اقدمات کیے جارہے ہیں۔

 
Load Next Story