ملتان کو صوبہ جنوبی پنجاب کا مرکز بنا کر یہاں ڈپٹی چیف سیکریٹری اور صوبائی محکمہ کا سیکریٹری تعینات کر دیا جائے گا۔