سارو گنگولی کے صدر بھارتی بورڈ بننے کا امکان

گنگولی اس وقت کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے سربراہ ہیں۔


Sports Desk August 12, 2018
گنگولی اس وقت کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے سربراہ ہیں۔ فوٹو فائل

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کے بی سی سی آئی کا صدر بننے کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے لودھا کمیشن کی زیادہ تر سفارشات پر مبنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری کے بعد جلد ہی انتخابات کی امید ہے، گنگولی اس وقت کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے سربراہ ہیں، جس کی وجہ سے انھیں انتظامی تجربہ بھی حاصل ہوچکا، اس لیے توقع کی جارہی ہے کہ بھارتی کرکٹ کی ٹاپ پوسٹ کیلیے وہ میدان میں اترسکتے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں