دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی

4500 میٹرکپڑے سے تیار ہونے والے پرچم کا سائز 37000 مربع فٹ ہے

4500 میٹرکپڑے سے تیار ہونے والے پرچم کا سائز 37000 اسکوائر فٹ ہے :فوٹو:فائل

4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب کے شہر بورے والا میں دنیا کا سب بڑا پاکستانی پرچم تیار کیا گیا ہے جس کی رونمائی کردی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بورے والہ اور سپئریرکالج کے طلبہ نے مشترکہ طور پر پرچم تیار کر کے دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم بنانےکااعزازاپنےنام کیا۔ پرچم کی تیاری میں 4500 میٹر کپڑا استعمال ہوا ہے اور اس کا سائز 37 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔




 

 
Load Next Story