مادھوری ڈکشٹ کے شوہر دنیا کے خوش قسمت ترین آدمی ہیں ارشد وارثی

ارشد وارثی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ مادھوری ڈکشٹ خوبصورت اور پیشہ ور اداکارہ ہیں


APP May 20, 2013
ارشد وارثی نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ مادھوری کے شوہر دنیا کے خوش قسمت ترین آدمی ہیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شوہر دنیا کا خوش قسمت ترین آدمی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ مادھوری ڈکشٹ خوبصورت اور پیشہ ور اداکارہ ہیں، ان کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے، وہ ایک مثبت مزاج کی شخصیت رکھتی ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کا ایک الگ کی مزہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ مادھوری کے شوہر دنیا کے خوش قسمت ترین آدمی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں