قلمکاراپنی کاوشوں سے حالات کارخ بدل سکتے ہیں فاطمہ ثریا بجیا
فاطمہ ثریابجیا کا کہنا تھا کہ میں جلدایک ڈرامے پرکام شروع کرونگی.
SUKKUR:
معروف ڈرامہ نگارفاطمہ ثریابجیانے کہاہے کہ پاکستان میں آج عوام جس دورسے گزررہے ہیں ان میں ہمارے قلمکار اپنا بہت اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اوراپنی کاوشوں سے حالات کارخ بدل سکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارادل ہماری جان ہے ہمارادل اس کے ساتھ دھڑکتاہے سوایسے میں کہ جب اس پروقت کٹھن ہے توہمیں اس کے حال کوسدرھانے میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اور اس کاطریقہ یہ ہے کہ ہمارے ڈرامہ نگار، صحافی، اور شاعر اپنے قلم سے ثابت کریں کہ ہماری آنکھیں بندنہیں ہیں ایک سوال کے جواب میں فاطمہ ثریابجیا کا کہنا تھا کہ میں جلدایک ڈرامے پرکام شروع کرونگی جس میں ان حالات کابیان کرونگی۔