مخدوم احمد محمود کو پیپلز پارٹی کا صوبائی صدربنائے جانے کا امکان
چند روز میں پیپلزپارٹی پنجاب کی تنظیم نو کا اعلان کردیا جائیگا۔
HYDERABAD:
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی11 مئی کے الیکشن میں ضلع رحیم یارخان میں شاندار کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے انھیں پیپلزپارٹی صوبہ پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے چند روز میں پیپلزپارٹی پنجاب کی تنظیم نو کا اعلان کردیا جائیگا۔