کراچی پریس کلب اور ریڈ زون جانے والے راستے بند کردیئے گئے

پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متبادل راستہ اختیار کریں۔


/ May 20, 2013
پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متبادل راستہ اختیار کریں۔ فوٹو ایکسپریس نیوز

پریس کلب اور ریڈ زون جانے والے راستوں کو بیریئر لگا کر بند کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ریڈ زون اور پریس کلب جانے والے راستوں کو آج ہونے والے دھرنے اور احتجاج کے باعث بند کیا گیا ہے اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متبادل راستہ اختیار کریں، واضح رہے کہ کراچی میں آج تحریک انصاف اور ایم کیوایم کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں