اسکولوں کو جلانے کے واقعات پر صوبائی حکومت کی سرد مہری سے یوں لگتا ہے جیسے حکومت کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قاصر ہے