امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی 27 اگست کو نیب طلب

نیب نے انہیں ایزگارڈ نامی کمپنی کیس سے تمام ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔


Numainda Express August 16, 2018
نیب نے انہیں ایزگارڈ نامی کمپنی کیس سے تمام ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے 27 اگست کو طلب کرلیا۔

نیب تحقیقاتی ٹیم نے امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو27 اگست کو طلب کر لیا۔ نیب نے انہیں ایزگارڈ نامی کمپنی کیس سے تمام ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے، اس حوالے سے انہیں نوٹس بھجوادیا گیا ہے۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔