بھارت میں خواتین کیوریٹرز بھی میدان میں آگئیں
بی سی سی آئی کی گرائونڈ اینڈ پچ کمیٹی کے زیراہتمام مختلف زونز کے کیوریٹرز کیلیے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
بھارت میں خواتین کیوریٹرز بھی میدان میں آگئیں۔
گزشتہ دنوں بی سی سی آئی کی گرائونڈ اینڈ پچ کمیٹی کے زیراہتمام مختلف زونز کے کیوریٹرز کیلیے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا،شریک 29 افراد میں2 خواتین بھی شامل تھیں، ان میں سے جاسینتھا کیلیان کرناٹکا اور سوانگی گھوش اڑیسہ سے تعلق رکھتی ہیں۔
کیلیان کرناٹکا کرکٹ ایسوسی ایشن میں کام کرچکیں اور انھیں پہلے ہی پانچ برس کا اسسٹنٹ کیوریٹر ہونے کا تجربہ حاصل ہے، اسی طرح سوانگی گھوش باغبانی میں گریجویٹ اور ان کے والد بھی باغبانی سے متعلق بزنس سے وابستہ ہیں۔