رب تعالیٰ کے احکامات اور اس کے رسول خاتم ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے سے اس کے گھر کی زیارت کرنے کا دوسرا نام حج ہے۔