قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا۔
قطر نے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
قطر کی جانب سے ترکی میں سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا جس کے تحت قطر ترکی کے مالیاتی اداروں کے ذریعے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
واضح رہے کہ ترکی کی کرنسی لیرا جو امریکی ڈالر کے مقابلے اپنی شرح تبادلہ تقریباً 40 فیصد تک کھو چکی ہے۔