ن لیگ کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے ماروی میمن کا ٹویٹ

اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے، رہنما ن لیگ

اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے، رہنما ن لیگ۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کی منحرف رہنما بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ ن لیگ کا زوال صرف بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ چیئرپرسن ماروی میمن نے لکھا کہ ن لیگ کا زوال صرف بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے، انہوں نے لکھا کہ اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے۔
Load Next Story