
صدارتی ترجمان سینیٹرفرحت اللہ بابر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے عمران خان کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا کی، صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری نے 11 مئی کو خیبرپختونخواہ اور دیگرعلاقوں میں الیکشن جیتنے پر عمران خان کو مبارکباد بھی پیش کی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔