سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 54350، دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے 46596 روپے رہی۔

فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 54350، دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے 46596 روپے رہی۔ فوٹو: فائل

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالرکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1177 ڈالرز کی سطح پر رہی۔


عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 54350، دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے 46596 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 730 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
Load Next Story