دوران حج ہنگامے کی شرعاً اجازت نہیں امام کعبہ
90 ممالک سے خادم الحرمین شریفین کی ضیافت میں 1300 خواتین و حضرات ارض مقدس پہنچ گئے۔
مسجد الحرام و مسجد نبویؐ شریف انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے واضح کیاہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے بازی اور ہنگامے کی شرعاً اجازت نہیں۔
شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی طاقت کو حج کے دوران امن و امان سے کھیلنے اور انارکی قائم کرنے کی کسی قیمت پراجازت نہیں دے گا۔
سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کی انتظامی کمیٹیوں نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے والے عازمین کوحج مقامات پر لے جانے والے مقامی ومقیم غیرملکی شہری مرد ہوں یا خواتین کسی کو بھی سزاؤں سے استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی انتظامی کمیٹیوں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بغیراجازت نامے والے عازمین کو حج مقامات پر لے جانیوالے7 سعودی شہریوں اورایک مقیم غیر ملکی کو قید، جرمانے اور تشہیر کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں 90 ممالک سے خادم الحرمین شریفین کی ضیافت میں 1300 خواتین و حضرات ارض مقدس پہنچ گئے۔