سی این جی پابندی کے فیصلے میں سزائیں نازک معاملہ ہے وزیرقانون
اس طرح کے فیصلوں کا مینڈیٹ نگراں حکومت کوحاصل ہے یانہیں؟ اس بارے میں بھی قانون دیکھنا پڑیگا, وزیرقانون
وفاقی وزیرقانون احمربلال صوفی نے کہاہے کہ 1000سی سی سے زیادہ طاقت کی گاڑیوں میں سی این جی بھرنے پرپابندی کے فیصلے پرعملدرآمدسے پہلے کچھ قانونی سوالات کاجواب دیناہوگا۔
منگل کو انھوں نے ''ایکسپریس'' کو بتایاکہ اس بارے میں وزیراعظم کے فیصلے کی فائل میرے پاس ہے تاہم پڑھنے کے بعداس پررائے دی جاسکے گی۔ اس طرح کے فیصلوں کا مینڈیٹ نگراں حکومت کوحاصل ہے یانہیں؟ اس بارے میں بھی قانون دیکھنا پڑیگا لیکن سردست کچھ سوالات ایسے ہیں جنکاجواب دیے بغیریہ فیصلہ نافذالعمل نہیں ہوسکتا۔