test

h fhfgh


June 20, 2018

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں چینی محنت کشوں کا کردار قابل ستائش ہے جبکہ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔

["sc name="Youtube-1]

< valign="top" td>ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کوچینی و








زیراعظم لی کی چیانگ نے ٹیلی فون کر حکومت بنانے پرمبارکباد دی اورتعلقات کومزید قریب لانے کے لیے مل کرکام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ چینی وزیراعظم نے عمران خان کو چین کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ چین اورپاکستان ہرموسم کے دوست ہیں ، امید ہے سی پیک مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔ < valign="top" td>

قومی ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم کو 10-0 سے آﺅٹ کلاس کردیا فوٹو:فائل
قومی ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم کو 10-0 سے آﺅٹ کلاس کردیا فوٹو:فائل
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے دورحکومت میں پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، پاکستان چین کے سماجی شعبوں ، کرپشن و غربت کے خاتمہ کے لیے تجربات سے مستفید ہونا چاہتا ہے، سی پیک نیشنل پراجیکٹ ہے اورترجیحات میں شامل ہے، پاکستان کی ترقی میں چینی ورکرز کا کردار قابل ستائش ہے اور پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں