سندھ پبلک سروس کمیشنانٹرویومیں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

سندھ پبلک سروس کمیشن،انٹرویومیں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان.


Numainda Express August 15, 2012
سندھ پبلک سروس کمیشن،انٹرویومیں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کی جانب سے محکمہ تعلیم و خواندگی میں لیکچرر پاکستان اسٹڈی (خاتون) بی پی ایس17 کی اسامیوں کے لیے اگست 2012 میں لیے گئے انٹرویو میں سمیرا جونیجو، عرفانہ جوکھیو اور مہرین واحد چانگ کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ اسی محکمے کے سبجیکٹ اسپیشلسٹ، زولوجی (مرد) بی پی ایس 17 کی اسامیوں کے لیے مشتاق علی، زبیر احمد میمن، محمد عامر اور علی احمد۔ سبجیکٹ اسپیشلسٹ فزکس (خاتون) بی پی ایس 17 کے لیے فائزہ راجپوت، رخسانہ بیگم اور تحسینہ میمن، سبجیکٹ اسپیشلسٹ میتھامیٹکس (مرد و خاتون) بی پی ایس 17 کے جاوید حسین میمن، محمد بابر آرائیں امتیاز احمد اور قمر عباس میمن، فریال اعجاز انصاری، ثریا راھوجو اور صفیہ ابڑو ۔

سبجیکٹ اسپیشلسٹ کیمسٹری (خاتون) بی پی ایس17 کے ثناء لغاری اسی طرح سبجیکٹ اسپیشلسٹ باٹنی (مرد) بی پی ایس 17 کے لیے غلام سرورچنا، محمد حسین، فیاض احمد سیال، گل حسن شیخ، مبارک علی بھٹو، محمد اشتیاق حسین، سراج احمد اور یاسر عرفان جمالی جب کہ ڈاکٹریکٹر فزیکل ایجوکیشن (خاتون) بی پی ایس 17 کے لیے مریم کیریو، اسران کیریو، فریدہ کھوسو، سیما، صدف ابڑو اور سمیرا شاہ، اسی طرح لیکچرر پرشن (خاتون) بی پی ایس 17 کے لیے محبوب مہر بانو ۔لیکچرر پاکستان اسٹڈیز (مرد) بی پی ایس 17 کی اسامیوں کے لیے فیروز احمد لاکھو، سید رضوان علی شاہ، محمد اسماعیل خان خیل اور محمد ندیم راجپوت کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ان کی تقرری کی سفارش کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |