نواز شریف مریم اور صفدر کو مزید 50 روز جیل میں رہنا ہوگا

تینوں کی سزا 50 دن بعدبھی معطل ہوجائے گی یانہیں،اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا


ثاقب بشیر August 21, 2018
تینوں کی سزا 50 دن بعدبھی معطل ہوجائے گی یانہیں،اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: مرکزی اپیلوں تک موخرکرنے کے فیصلے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کو فیصلے کے انتظار میں مزید 50 دن اڈیالہ جیل میں گزارنا ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سزا معطلی کی درخواستوں کو مرکزی اپیلوں تک موخرکرنے کے فیصلے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کو فیصلے کے انتظار میں مزید 50 دن اڈیالہ جیل میں گزارنا ہوں گے۔ اس دوران عیدالاضحی بھی جیل میں گزرے گی۔

واضح رہے کہ 50 دن کے بعد بھی سزا معطل ہوگی یا نہیں، ابھی اس کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |