ڈرون حملوں میں عسكریت پسندوں سے زیادہ بے گناہ شہری ہلاک ہوئے برسلز تھنک ٹینک
پاكستانی قبائلی علاقوں میں عسكریت پسندی كے خاتمے كے لئے ڈرون حملے طویل المدتی حل نہیں ہے، رپورٹ
تھنک ٹینک نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں كہا ہے كہ پاكستان كے قبائلی علاقوں میں امریكی ڈرون حملوں میں عسكریت پسندوں كے بجائے بڑی تعداد میں بے گناہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
انٹرنیشنل كرائسز گروپ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں كہا گیا ہے كہ پاكستانی قبائلی علاقوں میں عسكریت پسندی كے خاتمے كے لئے ڈرون حملے طویل المدتی حل نہیں ہے۔ تھنک ٹینک نے امریكا پر زور دیا ہے كہ اسے پاكستان كے حوالے سے اپنی پالیسی میں شفافیت پیدا كرنی ہوگی۔