
ایکسپریس نیوز کے مطابق حب کے علاقے سونمیانی میں ماہی گیروں سے بھری لانچ گہرے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ڈوب گئے جن میں سے 13 کو بچا لیا گیا۔
افسوس ناک حادثے میں 2 ماہی گیر ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
لانچ میں 15 ماہی گیر سوار تھے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔