نوازشریف نے عافیہ کو پاکستان لانیکی یقین دہانی کرائی ہے فوزیہ
90دن کے اندر وطن لانے کا کہا ہے،اب دیکھنا ہے حکومت رہائی میں کتنی دلچسپی لیتی ہے
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے90دن کے اندرعافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پشاورآفیسر میس میں خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ پرویزخٹک سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا حکومت نے ہمیں اپنی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ڈاکٹرعافیہ صدیقی زندہ ہے دسمبر 2012ء اور رواں ماہ فون پر15 منٹ فون پربات ہوئی تھی وہ ذہنی طور پرمکمل ٹھیک ہے البتہ ان کی صحت خراب ہے ۔انھوں نے کہا کہ سیاسی عزم نہ ہونے کی وجہ سے عافیہ صدیقی پاکستان نہ آسکی، اب سب کچھ پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ حکومت ان کی رہائی میں کتنی دلچسپی لیتی ہے۔