وزارت عظمیٰ کا حلف نواز شریف کیلیے شیروانی کی تیاری شروع کر دی گئی

نواز شریف کے خاندانی درزی خالد جاوید گزشتہ 4 روز سے کالے رنگ کی سادہ شیروانی تیار کر رہے ہیں۔


Numainda Express May 23, 2013
نواز شریف کے خاندانی درزی خالد جاوید گزشتہ 4 روز سے کالے رنگ کی سادہ شیروانی تیار کر رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کیلیے شیروانی کی تیاری شروع کر دی گئی جو کل (جمعے) تک مکمل ہو جائیگی۔

نواز شریف کے خاندانی درزی خالد جاوید گزشتہ 4 روز سے کالے رنگ کی سادہ شیروانی تیار کر رہے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ حلف برداری کے دن نوازشریف کے صاحبزادے بھی تقریب میں شریک ہونگے جن کے لیے بھی نئے کپڑے تیار کیے جارہے ہیں۔ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے لیے سفاری سوٹ تیار کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں