
وانگ شوان شان نے گزشتہ شب تاجکستان کیخلاف چینی ٹیم کی 16-0 سے کامیابی میں اکیلے ہی 9 بار گیند کو جال کی راہ دکھاکر سب کو حیران کردیا۔ وہ اختتامی 29 منٹ میں بطور متبادل پلیئر گیم کا حصہ بنیں اور پھر یکے بعد دیگرے گول بناکر اپنی اہمیت منوالی۔
وانگ شوان شان اختتامی 29 منٹ میں بطور متبادل پلیئر گیم کا حصہ بنیں اور پھر یکے بعد دیگرے گول بناکر اپنی اہمیت منوالی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔