فرانس کی عمران خان کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے، فرانسیسی وزارت خارجہ
فرانس نے عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔