’’کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا‘‘ ساکشی کا گانے سے جواب

گرفتار شدہ اداکار وندو کی میچ دیکھتے ہوئے ساکشی دھونی کے ساتھ کئی تصاویر میڈیا کی زینت بنی ہیں۔


Sports Desk May 24, 2013
گرفتار شدہ اداکار وندو کی میچ دیکھتے ہوئے ساکشی دھونی کے ساتھ کئی تصاویر میڈیا کی زینت بنی ہیں۔ فوٹو: فائل

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں بھارتی کرکٹ ٹیم اور چنئی سپر کنگز کے کپتان دھونی کی اہلیہ ساکشی کا نام بھی آ رہا ہے۔

ایک ٹویٹ میں انھوں نے براہ راست الزامات کا جواب دینے سے گریز کیا، البتہ یہ فلمی گانا تحریر کر دیا کہ ''کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا''۔ یاد رہے گرفتار شدہ اداکار وندو کی میچ دیکھتے ہوئے ساکشی دھونی کے ساتھ کئی تصاویر میڈیا کی زینت بنی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں