بھارت سے تعلقات پاکستان کی قیمت پر نہیں ہوسکتے حامد کرزئی

افغانستان ملک بھارت سے اسٹرٹیجک تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔ حامد کرزئی


Online May 24, 2013
افغانستان ملک بھارت سے اسٹرٹیجک تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔ حامد کرزئی فوٹو: فائل

افغان صدر صدرحامد کرزئی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ ہمارے بڑھتے تعلقات پاکستان کی قیمت پر نہیں ہیں۔

انھوں نے وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ افغانستان ملک بھارت سے اسٹرٹیجک تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔ دوسری جانب افغانستان نے جدید ہتھیاروں،جنگی ساز وسامان کی خریداری اور تعلقات کی نوعیت سے متعلق اپنی خواہشات کی فہرست بھارت کے حوالے کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں