ایران پر پابندیاں امریکی خارجہ کمیٹی کا نیا مسودہ قانون منظور

غیرملکی کرنسیوں تک رسائی کو محدود اور ایرانی صنعتوں پر عائد پابندیاں مزید سخت کی جائینگی


APP May 24, 2013
غیرملکی کرنسیوں تک رسائی کو محدود اور ایرانی صنعتوں پر عائد پابندیاں مزید سخت کی جائینگی فوٹو: فائل

امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے امور خارجہ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دیدی ہے جسکے تحت ایران پر عائد پابندیوں کو مزید سخت کیا جائے گا۔

ایوان نمائندگان عنقریب اس مسودہ قانون کی منظوری دیگا۔ جسکا مقصد ایران کو غیرملکی کرنسیوں تک رسائی کو محدود کرنا اور مختلف ایرانی صنعتوں پر عائد پابندیوں کو سخت کرنا ہے۔ اس مسودہ قانون کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اب ایران کیخلاف پابندیوں میں انتہائی سختی لائی جائیگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |