کراچی اورنگی ٹاؤن میں اسکول پردستی بم حملہ 3 افراد زخمی

پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔


ویب ڈیسک May 24, 2013
پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ فوٹو: فائل

MULTAN: اورنگی ٹاؤن میں اسکول پردستی بم سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے شاہ فیصل محلے میں دوموٹرسائیکل سوارملزمان ایک نجی اسکول پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اورلوگوں کی بڑی تعداد اسکول کے باہرجمع ہوگئی، پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں