نوازشریف اور امریکی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال اور پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا