وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیر اعظم اور آرمی چیف کا خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پراتفاق
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی۔
ملاقات کے دوران آرمی چیف نے عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اوردونوں کے درمیان خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔