خیبرپختونخوا کے نامزد گورنر شاہ فرمان 5 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، نامزد گورنر سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، نامزد گورنر سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ فوٹو : فائل

KARACHI:

خیبر پختونخوا کے نامزد گورنر شاہ فرمان 5 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے۔


خیبر پختونخوا کے لیے نامزد گورنر شاہ فرمان بدھ 5 ستمبر کو اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، نامزد گورنر سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Load Next Story