اسرائیل کا ایران پر حملہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے نیٹو حکام

یقین نہیں کہ اسرائیل ایسا غیر ذمے دارانہ اور غیر منطقی اقدام اٹھا سکتا ہے ،چارلس بوچرڈ

یقین نہیں کہ اسرائیل ایسا غیر ذمے دارانہ اور غیر منطقی اقدام اٹھا سکتا ہے ،چارلس بوچرڈ

نیٹو حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ فائدہ کی بجائے مزید نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو حکام رائل کینیڈین ایئرفورس کے ریٹائرڈ جنرل اور لیبیا کے معزول صدر کرنل معمر قذافی کی برطرفی مشن کے سابق کمانڈر چارلس بوچرڈ نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں کہ اسرائیل ایسا غیر ذمہ دارانہ اور غیر منطقی اقدام اٹھا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدام سے علاقائی جھگڑا پھیل جائے گا اور دنیا بھر کے مسلمان اسرائیل کیخلاف ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کیساتھ جنگ میں جانے کی سٹریٹیجک قیمت فوائد سے زیادہ نقصان ہے اور اس کھیل کانتیجہ صفر سے زیادہ نہیں نکلے گا۔
Load Next Story