رنبیر اور انوشکا نئی فلم میں ایک ساتھ تہلکہ مچانے کیلیے تیار

فلم بمبئی ویلویٹ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا، 2014 میں سینماؤں کی زینت بنے گی

فلم بمبئی ویلویٹ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا، 2014 میں سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فوٹو: فائل

بھارتی ادا کارہ انوشکا شرما، رنبیر کپور فلم میں لور بوائے کے کردار میں نظر آئیں گے جب کہ فلم کی کہانی 1940 سے لے کر1950 تک کے حالات پر مبنی ہے۔


فلم بمبئی ویلویٹ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ بمبئی ویلویٹ سال 2014 میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Load Next Story