ماروی میمن مشرف دور میں بھی عام انتخابات میں ناکام ہوئیں جس کے بعد انہیں پنجاب کے کوٹےسےرکن قومی اسمبلی بنایاگیاتھا۔