نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیا کے بیان میں تبدیلی کو چیلنج کردیا
30 اگست کو احتساب عدالت میں کیس کی سماعت میں جرح کے دوران واجد ضیاء کے بیان میں تبدیلی کی گئی، درخواست کا متن
سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں نیب کے گواہ اور پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کے بیان میں تبدیلی کو چیلنج کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کے بیان میں مبینہ تبدیلی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ 30 اگست کو احتساب عدالت میں کیس کی سماعت میں جرح کے دوران واجد ضیاء نے بیان تبدیل کیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نواز شریف احتساب عدالت میں پیش
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 30 اگست کو ریکارڈ کیے گئے واجد ضیاء کے بیان کو ختم کردیا جائے اور ان پر دوبارہ جرح کا حق دیا جائے۔ درخواست میں جج احتساب عدالت ارشد ملک کو فریق بنایا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس دوسری عدالت منتقلی کا فیصلہ چیلنج